ہدایتکار ثاقب ملک کی فلم باجی11ویں کراچی لٹریچر فیسٹیول میں دکھائی جائے گی

ہفتہ فروری 16:08

ہدایتکار ثاقب ملک کی فلم باجی11ویں کراچی لٹریچر فیسٹیول میں دکھائی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء) ہدایتکار ثاقب ملک کی فلم باجی11ویں کراچی لٹریچر فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

(جاری ہے)

لٹریچر فیسٹیول 28 فروری کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا جو یکم مارچ تک جاری رہے گا، جس میں گزشتہ سال جون میں ریلیز ہونے والی فلم باجی پیش کی جائے گی، فلم کے ہدایت کار ثاقب ملک اور کاسٹ میں عثمان خالد بٹ، آمنہ الیاس، میرا، علی کاظمی اور محسن عباس حیدر شامل ہیں۔