بہتر تفتیش کرکے مقدمات کو جلد نمٹایا جا سکتا ہے، ایس پی انویسٹی گیشن جہلم

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 22 فروری 2020 16:55

بہتر تفتیش کرکے مقدمات کو جلد نمٹایا جا سکتا ہے، ایس پی انویسٹی گیشن ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ایس پی انویسٹی گیشن جہلم شازیہ سرور کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں سوہاوہ سرکل میں کرائم میٹنگ تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن جہلم شازیہ سرور کی زیرصدارت سوہاوہ سرکل کی کرائم میٹنگ کرائم میٹنگ میں ڈی ایس پی ایس ڈی پی او سید اقبال حسین کاظمی سوہاوہ سرکل،ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ ،ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور انویسٹی افسران سوہاوہ سرکل نے شرکت کی ایس پی انویسٹی گیشن جہلم نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تفتیش کے معیار کو بہتر بنایا جائے اور زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسور کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :