کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے وہاب ریاض کیخلاف ممکنہ بال ٹیمپرنگ کی شکایت درج کروادی
پیسر کی شاندار باولنگ کی بدولت پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن ٹیم کو باآسانی ہرایا تھا
ذیشان مہتاب اتوار 23 فروری 2020 19:17
(جاری ہے)
وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کی سنچری کی بدولت پشاورزلمی نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا ہدف آسانی سے پورا کرلیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق آج کراچی کنگز کو شکست دینے کے بعد سرفراز احمد نے تصدیق کی کہ ان کی ٹیم نے 34 سالہ وہاب ریاض کے خلاف ممکنہ بال ٹیمپرنگ کی شکایت درج کروادی ہے-یاد رہے کہ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے بھی الزام لگایا تھا کہ وہاب ریاض ،روی بوپارہ اور عثمان شنواری بال ٹیمپرنگ کرتے ہیں-
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.