چیئرمین سینٹ کی سربراہی میں وفد کا چینی سفارتخانے کا دورہ ،چینی قوم اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے چینی اقدامات قابل تحسین ہیں، وائرس کے خلاف پوری دنیا میں شعور اجاگر کرنا ناگزیر ہے،صادق سنجرانی
پیر 24 فروری 2020 18:35
(جاری ہے)
چیئرمین سینٹ کی سربراہی مین وفد نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر سے ملاقات کی جس میں چیرمین سینٹ اور وفد نے چینی قوم اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
چیئر مین نے کہاکہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے چینی اقدامات قابل تحسین ہیں وائرس کے خلاف پوری دنیا میں شعور اجاگر کرنا ناگزیر ہے ۔چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ کرونا وائرس کے خلاف سب کو مل کر لڑنا ہو گا ،مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان چین کے ساتھ کھڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.