نیوٹیک بورڈ نے ملک کے ٹی ویٹ سیکٹر کی بہتری کیلئے کئی منصوبے منظور کرلئے
نیوٹیک نے ہنر مند پاکستان پروگرام کے تحت ملک بھر میں رواں ماہ سے ٹریننگ کا آغاز کردیا نیوٹیک ہنر مند پاکستان پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے کوشاں ہے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوٹیک ڈاکٹر ناصر خان
پیر 24 فروری 2020 19:23
(جاری ہے)
یہ میگا پراجیکٹ ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اورصنعتی نمو کے لحاظ نیوٹیک کاHallmark ہے۔
اس پروگرام کے چودہ اجزاء ہیں جن کے کامیاب انقعاد سے ملک کے ٹی ویٹ سیکٹر میں نمایاں بہتری آئے گی اور نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔ اس پروگرام کے تحت ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز رواں ماہ 17فروری سے ہوچکاہے جس میں نوجوانوں کو ملک بھر کے تمام بہترین ٹی ویٹ اداروں میں ہائی ٹیک/ہائی اینڈ او روایتی فنون میں تربیت دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر ناصر خان نے ممبران کو نیوٹیک کے حالیہ اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا جس کے تحت میٹرک ٹیک کو پائلٹ مرحلے میں 15سرکاری سکولوں میں تعلیم کے تیسرے دھارے کے طور پر متعارف کرایا جائیگا جوروایتی تعلیم کے ساتھ فنی و تکنیکی تعلیم کو مربوط کریگا۔ نیوٹیک اگلے بیس ماہ کے دوران 500 کوالیفیکشنزتیار کریگا جو وزیراعظم کے وڑن کے مطابق ملک میں یکساں ٹی ویٹ سرٹیفکیشن رجیم نافذ کرنے میں مددگار ثابت ہونگی۔ اجلاس میں ٹی ویٹ سیکٹر کی ترقی سے متعلق متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اجلاس کے اختتام پر چیئرمین نیوٹیک نے ممبران کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.