تھانہ رمنا کے علاقہ جی الیون فور میں شہری کے فلیٹ کے باہر سے گاڑی چوری ہو گئی

پیر 24 فروری 2020 23:34

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) تھانہ رمنا کے علاقہ جی الیون فور میں شہری کے فلیٹ کے باہر سے گاڑی چوری ہو گئی۔

(جاری ہے)

ثاقب ریحان نے رمنا پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے فلیٹ کے باہر سے سوزوکی کیری ایچ وی 573 چوری کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :