انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بین سٹوک کو اُن کی خدمات کے عوض آرڈر آف دی برٹش ایمپائر اعزاز سے نوازا گیا

Zahid Noor زاہد نور بدھ 26 فروری 2020 14:17

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بین سٹوک کو اُن کی خدمات کے عوض ..
لندن  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،ذاہدنور) بین سٹوک کو گزشتہ برس ورلڈ کپ میں ٹیم کی کامیابی کے لیے اُن کی اعلی پرفارمنس پر اس اعزاز سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)



بکنگھم پیلس میں شہزادہ ولیم نے اُنہیں اس اعزاز سے نوازا۔

بین سٹوک کو برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے حال ہی میں سپورٹس پرسنالٹی آف دی ایئر کے اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :