مہوش حیات کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بدھ 26 فروری 2020 16:06

مہوش حیات کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ درخت کے پتوں کو پکڑے کھڑی ہیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ انہوں نے وہ جگہ تلاش کر لی جہاں جنگلی چیزیں دستیاب ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے جس میں ان کا چہرہ تروتازہ دکھائی دے رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :