جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
بدھ 6 مئی 2026 11:57
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ فیصل سے سوال کیا گیا کہ آیا وہ اپنی والدہ کے بیانات سے متفق ہیں یا نہیں اور کیا وہ ان کے وائرل ہونے والے خیالات کو قبول کرتی ہیں انہوں نے جواب میں کہا کہ ان کی والدہ نے زندگی کے تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے اور وہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتیں۔
ان کے مطابق جین زیڈ اکثر ان کے بیانات پر تنقید کرتے ہیں، لیکن وہ ان خیالات کے پیچھے موجود اصل معنی کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ اپنی والدہ کے بیانات سے اتفاق کرتی ہیں کیونکہ یہ خیالات حقیقی زندگی کے مشاہدات اور تجربات پر مبنی ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
-
جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا،سید نور
-
میں کسی پر غصہ کرنے والا آدمی نہیں ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
-
ایوشمان کھرا نہ اپنی نئی فلم پتی پتنی اور وہ دو میں کامیڈین کردار میں جلوہ گر ہوں گے
-
پروازوں کی منسوخی،امیشا پاٹیل دبئی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں
-
وکی کوشل کی ‘تھری ایڈیٹس 2’ میں شمولیت، عامرخان، آرمادھون اورشرمن جوشی کے ساتھ جلوہ گر ہونے کا امکان
-
رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر، فریقین سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.