سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
بدھ 6 مئی 2026 23:06
(جاری ہے)
فلم کے حساس موضوع اور تاریخی پس منظر کی وجہ سے بورڈ کے اراکین احتیاط سے کام لے رہے ہیں، جس کے باعث منظوری کا عمل تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
فلم کے پروڈیوسرز نے سی بی ایف سی کو مؤقف دیا ہے کہ یہ فلم تاریخی واقعات اور ریکارڈز پر مبنی ہے، اس لیے اسے ریلیز کی اجازت دی جانی چاہیے۔ تاہم، مسلسل بات چیت کے باوجود ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔اب فلم کے میکرز 15 مئی کو نئی ریلیز ڈیٹ کے طور پر دیکھ رہے ہیں، بشرطیکہ سنسر سرٹیفکیٹ وقت پر مل جائے۔ اس حوالے سے باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
-
مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
-
جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا،سید نور
-
میں کسی پر غصہ کرنے والا آدمی نہیں ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.