نئی ٹیسٹ رینکنگ ،ویرات کوہلی پہلی پوزیشن سے محروم
سٹیو سمتھ ایک بار پھر نمبر ون، بابر اعظم 5ویں پوزیشن پر براجمان
ذیشان مہتاب بدھ 26 فروری 2020 16:45
(جاری ہے)
بہترین دس باولرز کی فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی باولر موجود نہیں ہے ۔اسی طرح آل راونڈر ز کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر نے پہلی پوزیشن اپنی گرفت میں کر رکھی ہے جب کہ اس میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں ہے ۔
آئی سی سی کی بہترین دس ٹیسٹ ٹیمز کی ریکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، بھارت پہلے ، آسٹریلیا دوسرے ،انگلینڈ تیسرے ، نیوزی لینڈ چوتھے ، ساوتھ افریقہ پانچویں ، سری لنکا چھٹے ، پاکستان ساتویں ، ویسٹ انڈیز آٹھویں ، بنگلہ دیش نویں اور افغانستان کی ٹیم دسویں نمبر پر ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.