اسلام آباد،کراچی کمپنی جی نائن ٹو میں مبینہ شراب کے نشہ میں دھت وفاقی پولیس کے کانسٹیبل نے ہنگامہ برپا کر دیا
اہل محلہ کو غلیظ گالیاں دیتا رہا،محلہ داروں نے ’’ٹن‘‘ سپاہی کو تھانہ کراچی کمپنی منتقل کر دیا کراچی کمپنی پولیس نے پیٹی بھائی کو چند گھنٹے تھانے میں مہمان بنائے رکھنے کے بعد چھوڑ دیا اہل محلہ نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور آئی جی اسلام آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
جمعرات 27 فروری 2020 22:24
(جاری ہے)
جس پر اہل محلہ نے اسے منع کیا تو وہ مزید بگڑ گیا۔
اسی دوران محلہ داروں نے موبائل فون سے اس کی ویڈیو بنائی تو وہ آپے سے باہر ہی ہوگیا اور بدزبانی کرتا رہا۔بعدازاں محلہ داروں نے ٹن کانسٹیبل کو پکڑ ا اور اسے تھانہ کراچی کمپنی منتقل کیا۔تاہم پولیس نے اسے اپنے پاس چند گھنٹے تک تو مہمان بنائے رکھا لیکن اس کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہ کی۔بعدازاں ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی نے ٹن کانسٹیبل کو تھانے سے چلتا کر دیا۔ذرائع کاکہناہے کہ مذکورہ کانسٹیبل وقار حسین قبل ازیں بھی شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے اورمنشیات فروشی کے الزام میں انکوائریاں بھگت چکاہے۔دو سال قبل بھی اسی طرح ٹن حالت میں محلے میں ’’ڈرامہ‘‘ کرنے پر اہل محلہ نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔جس کے بعد اس نے دوبارہ شراب نہ پینے اور پڑوسیوں کو تنگ نہ کرنے سے متعلق ایس ڈی پی او مارگلہ کو حلف نامہ بھی جمع کرایا تھا۔۔۔۔۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.