اسلام آباد، نشے میں دھت پولیس اہلکار کی شہریوں کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل
کر اچی کمپنی پولیس نے پیٹی بھائی کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تھانے لے جا کر چھوڑ دیا
جمعرات 27 فروری 2020 22:40
(جاری ہے)
ویڈیو میں جی نائن ٹومیں کانسٹیبل وقار حسین کو بڑھکیں مارتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے جبکہ نشے میں دھت پولیس اہلکار اہل محلہ کو اس کی ویڈیوبنا کروائرل کرنے کا چیلنج دے رہاہے کہ جتنی مرضی ویڈیو وائرل کرو،میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا جبکہ شیخیاں بگھارنے والے اہلکار کو خاتون چپ کرانے کی کوشش کرتی رہی ۔
دوسری جانب کر اچی کمپنی پولیس نے پیٹی بھائی کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تھانے لے جا کر چھوڑ دیا۔ایس ایچ او کراچی کمپنی سلیم رضا کا اس حوالے سے کہنا تھاکہ واقعہ ہوا ہے،اہلکار کا طبی معائنہ کرایا گیا ہے، طبی معائنے کی رپورٹ آنے پر مقدمہ درج کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.