صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 2 مارچ 2020 16:26

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔2 (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)157 تا162 روپے، سیب کالا کلو (میدانی)96 سی99 روپے، امرود53 سی55 روپے فی کلو، کیلا 140سی145روپے فی درجن فروخت ہوا۔