صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 2 مارچ 2020 16:26

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) مقامی مارکیٹ میںپیر کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 31 سی 33روپے فی کلو، پیاز60 سی64 روپے اور ٹماٹر 33 سی35 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 330 سے 345 روپے، پالک 19سی21، بینگن80 سی83، بھنڈی توری120سی125، کریلا145سی150، گھیا کدو80 سی83، مٹر40 سی42 روپے، پھول گوبھی15سی16، بند گوبھی 33سے 35، شلجم 15سی 16اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔

متعلقہ عنوان :