صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 3 مارچ 2020 16:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)157 تا162 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)96سی99روپے ، امرود52سی55 روپے فی کلو، کیلا140سی145روپے فی درجن فروخت ہوا۔