ڈی پی او جہلم نے اپنے اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کی شکایات سنیں اور موقع پر احکامات جاری کیے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 10 مارچ 2020 19:27

ڈی پی او جہلم نے اپنے اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کی شکایات سنیں اور ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر کے باہر سائلین کی پولیس سے متعلق شکایات سنیں اور انکے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے۔

(جاری ہے)



اس موقع پر ڈی پی او جہلم کے دفتر میں سائلین نے ڈی پی او جہلم رانا عمر فاروق کو اپنی شکایات سنائی اور ڈی پی او جہلم نے تمام سائلین کی شکایات سن کر ان کے حل کیلئے فوری احکامات صادر کردیئے۔

متعلقہ عنوان :