
کرونا وائرس ایک عالمی وباء کی شکل اختیار کر گیا ہے ، قابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،سلیم مانڈوی والا
وباء سے جہاں انسانی زندگی کو خطرات لاحق ہیں وہاں معیشتوں کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، خواہش ہے جاپان سے دوطرفہ تعلقات کو مختلف شعبوں میں وسعت دی جائے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی جاپانی سفیر سے گفتگو
بدھ 11 مارچ 2020 21:06

(جاری ہے)
انہوں نے رائے دی کہ اقتصادی روابط کومزید مستحکم کرنے کیلئے تجارتی عدم توازن کو کم کیا جائے اور تجارتی حجم کو مزید بڑھانے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں ۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے پارلیمانی سفارتکاری کو اہم قرار دیا اور پارلیمانی سطح پر وفود کے تبادلوں میں تیزی لانے پر بھی زور دیا۔ دو طرفہ اقتصادی تعاون کو اہم قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے اور جاپانی سرمایہ کار کا کنی ، آٹو موبائل اور ماہی گیری کے شعبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دونوں ملکوں نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ عوامی سطح پر روابط کو مزید استحکام دیا جائے۔ جاپان کے سفیر نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو دوطرفہ تعاون کی اہمیت سے آگاہ کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اہم ملک ہے اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعاون کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ،10سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف(پرسوں) 19ستمبر کو ایک روزہ دورے پر سرگودھا آئیں گی
-
سیلاب سے تقریباً 3 ملین لوگ متاثر ہیں، پاکستان کو مقامی وسائل کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرنی چاہیے، سینیٹر شیری رحمان
-
پتوکی سرکل میں زیادتی کیسسز میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
-
پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے سوشل میڈیا کے استعمال کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
پنجاب حکومت نے پہلی ای-ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
-
پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہو رہا ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا دعویٰ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.