
کورونا وائرس: ہارورڈ سمیت کئی امریکی یونیورسٹیوں میں کلاسیں معطل
بدھ 11 مارچ 2020 22:55

(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وائرس کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت ملک بھر میں کئی کالجز اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کی کلاسوں میں حاضری فی الحال ختم کرکے کورسز کو آن لائن کردیا گیا ہے۔کلاسیں ختم کرنے اور آن لائن کورس شفٹنگ کا فیصلہ امریکا کی وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاستوں میں کیاگیا ہے جن میں ریاست کیلی فورنیا، نیویارک اور واشنگٹن شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.