تیمرگرہ،ضلع دیر پائین میں کم عمر بچھڑے ذبح کرنے پر کئی قصایوں کی دٴْکانیں سیل، بھاری جٴْرمانے عائد

جمعرات 12 مارچ 2020 15:28

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2020ء) ضلع دیر پائین میں کم عمر بچھڑے ذبح کرنے پر کئے قصایوں کے دٴْکانیں سیل بھاری جٴْرمانے عائد۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ضلع دیر پائین جناب سعادت حسن کے ہدایات کے روشنی میں ضلع دیر پائین کے تمام سب ڈویڑنز میں کم عمر بچھڑے ذبح خانہ کے باہر ذبح کرنے پر قصایوں کے متعد دٴْکانیں سیل، بھاری جٴْرمنانے بھی عاید کی گئی۔ ضلع دیر پائین میں صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں کم عمر بچھڑوں کو ذبح کرنے پر مکمل پابیندی لگائی گئی ہے۔