عمان کے دروازے غیرملکیوں کے لیے بند، جمعہ کے اجتماعات روک دیئے گئے
خلیجی ممالک سے عمان آنے والے تمام افراد کا 14 دن کے لیے قرنطینہ میں قیام لازمی ہوگا،حکومت
پیر 16 مارچ 2020 11:30
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کی طرف سے متعلقہ انتظامیہ کو بتا یاگیا کہ ملک میں داخلے کے بری، فضائی اور بحری راستوں کی کڑی نگرانی کی جائے اور خلیجی ملکوں کے شہریوں کے سوا کسی کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔
خلیجی ممالک سے سلطنت عمان آنے والے تمام افراد کا 14 دن کے لیے قرنطینہ میں قیام لازمی ہوگا۔اس کے علاوہ سلطنت عمان نے عوامی پارکوں کو بند رکھنے ، نماز جمعہ کے اجتماعات کی اور شادی بیاہ جیسے سماجی اجتماعات پربھی عارضی طورپر پابندی عاید کردی ہے۔ نئے فیصلوں کا اطلاق آج17 مارچ بہ روز منگل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.