کراچی کنگز کے کھلاڑی محمد رضوان کپتان عماد وسیم پر برس پڑے
میری محنت میں کوئی کمی نہیں آئی،پھر بھی مجھے موقع نہیں ملا،اس بات کا جواب کپتان خود بہتر طور پر دے سکتا ہے:وکٹ کیپر
ذیشان مہتاب پیر 16 مارچ 2020 13:13
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں محمد رضوان نے کہا کہ ایونٹ میں باہر بیٹھا رہا، اگلے سال کے بارے میں کچھ نہیں کر سکتا کہ اس فرنچائز کا حصہ بنوں گا یا نہیں، انہوں نے کہا کہ شائقین کے نہ ہونے کا کافی افسوس ہے،جیتنے اور ہارنے کا معاملہ الگ بات ہے۔
ایسا لگ رہا تھا کہ ہم سائیڈ میچز کھیل رہے ہیں، اب اگر میں ٹیم کمبینیشن میں نہیں آرہا تو الگ بات ہے،افسوس ہوتا ہے لیکن اپنی طرف سے بھرپور محنت کررہا ہوں،ایسے کئی کھلاڑی ہیں جنھیں پی ایس ایل میں موقع نہیں ملا، فرنچائز کے معاملات الگ ہوتے ہیں،کراچی کنگز کو چیڈوک والٹن سوٹ کررہا ہے،میں جس ٹیم کیساتھ کھیلتا ہوں وہ سب چیمپئن بننے کیلئے کھیلتی ہیں،لاہور سے ہمیشہ مشکل میچ ہوتا ہے،تین سال لاہور قلندرزکے بعد 2 برس سے کراچی کنگز کیساتھ ہوں،پاکستان کرکٹ ٹیم میں انتخاب کا معاملہ قومی سلیکشن کمیٹی کے ہاتھ میں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.