کورونا نے شوبز انڈسٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، ادریس البا بیمار

منگل 17 مارچ 2020 11:46

کورونا نے شوبز انڈسٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، ادریس البا بیمار
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) ہالی وڈ اداکار ٹام ہنکس کے بعد اداکار ادریس البا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

(جاری ہے)

اداکار نے ٹویٹر پر اپنی وڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے، وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں جبکہ انہیں کوئی خاص علامات ظاہر نہیں ہوئیں لیکن وائرس ہونے کے بارے میں پتہ چلنے کے بعد انہوں نے خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے۔ انہوں نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی بھی تلقین کی۔

متعلقہ عنوان :