شعیب اختر پیپل میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

بدھ 18 مارچ 2020 22:40

شعیب اختر پیپل میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2020ء) پاکستانی کھلاڑی شعیب اختر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔

(جاری ہے)

شعیب اختر پیپل میگزین کے سپیشل پی ایس ایل ایڈیشن کے لئے سرورق کی زینت بنے، جس میں قومی کھلاڑی کالے رنگ کے پینٹ کوٹ اور سفید رنگ کی شرٹ پہنے ہوئے صوفے پر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :