پولیس بھی کرونا وائرس کے تدارک اور اس سے بچائو کے لیے متحرک ہوگئی

جمعرات 19 مارچ 2020 13:55

پولیس بھی کرونا وائرس کے تدارک اور اس سے بچائو کے لیے متحرک ہوگئی
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2020ء) پولیس بھی کرونا وائرس کے تدارک اور اس سے بچائو کے لیے متحرک ہوگئی ہے ۔ضلع بھر کے تمام تھانوں پولیس کے دفاتر میں کرونا وائرس سے بچاو کے سپرے کے ساتھ ساتھ دیگر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر غازی محمد صلاح الدین اور ایڈیشنل ایس پی کیپٹن (ر) عامر خان نیازی نے ڈی پی آو آفس۔پولیس لائن اور خدمت مرکز کے داخلی خارجی راستوں کا معائنہ کا معائنہ کیا اور کرونا وائرس کے خلاف پولیس ڈیپارٹمنٹ کے عملی اقدامات کا جائزہ لیا-

متعلقہ عنوان :