سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری کا ممتاز عالم گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

جمعرات 19 مارچ 2020 20:38

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری کا ممتاز عالم گیلانی کے انتقال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2020ء) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے سابق ایم این اے ممتاز عالم گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مرحوم ممتاز عالم گیلانی پیپلز پارٹی کے نظریاتی رہنما تھے،ممتاز گیلانی کی جمہوریت کے لئے جدوجہد تا دیر یاد رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :