
بلال میر کی قیاد ت میں جے یو آئی وفد کی خواجہ برادران سے ملاقا ت
ہم مو لاناکی محبت اور مشکل وقت میں یاد آوری پرمشکور ہیں: خو اجہ سعد ر فیق کی بلال میر سے گفتگو
پیر 23 مارچ 2020 21:58
(جاری ہے)
ملا قا ت کے مو قع پر خواجہ سعد ر فیق نے وفد کی ا ٓ مد کا شکر یہ ادا کیااور کہاکہ مو لانا فضل الرحمن بڑے با پ کے بیٹے ،بہادر اور دانشمند سیاستدان ہیں ملک کے مشکل حالا ت میں مو لانا فضل الرحمن پوری جر ات اور بہادری سے میدان میں کھڑے رہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہماری رہا ئی پر ان کی طرف سے محبت بھرا جو پیغام لے کر آ ئے ہیں وہ بھی ہمارے لیے قا بل احترام ہیں۔
ہم مو لاناکی محبت اور مشکل وقت میں یاد آوری پرمشکور ہیں۔ اس مو قع پر بلال میر نے کہاکہ جمعیة علما ء اسلام اہل حق کی جماعت ہے سیا سی اختلا فا ت کے باوجود ایک دو سرے کے دو کھ درد میں شریک ہو نا ہمارے اکا برین کی روایت رہی ہے ۔ خواجہ برادران کی رہا ئی حق اور سچ کی فتح ہے ملک پر مسلط ٹو لہ سے نجا ت کیلئے اپوز یشن جماعتو ں کاایک پلیٹ فارم پر متحد ہو نا وقت کی اہم ضرور ت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیلاب سے تقریباً 3 ملین لوگ متاثر ہیں، پاکستان کو مقامی وسائل کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرنی چاہیے، سینیٹر شیری رحمان
-
پتوکی سرکل میں زیادتی کیسسز میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
-
پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے سوشل میڈیا کے استعمال کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
پنجاب حکومت نے پہلی ای-ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
-
پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہو رہا ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا دعویٰ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
-
نوجوان نسل میں شدت پسندی اور جارحیت پر قابو پانے کے لیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
گورنرپنجاب سے فیصل عبدالستارایدھی کی ملاقات ، سیلاب متاثرین کی مدد اوران کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ سردارسلیم حیدر خان
-
پشاور، جعلی ویزے پر البانیہ جانے والے دو مسافر زیر حراست، نشاندہی پر تین ایجنٹس گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.