راولپنڈی ،پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں،7ملزمان گرفتار ، اسلحہ، منشیات برآمد، مقدمات درج

بدھ 25 مارچ 2020 22:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی07ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 06پستول30بورمعہ ایمونیشن،01کلاشنکوف بر آمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے محمد سلیمان سی01پستول30بورمعہ5روند،تھانہ نصیرآباد پولیس نے شکیل خان سی01پستول30بورمعہ2روند،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے تیمور شہزاد سی01پستول30بورمعہ5روند،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے سعید سی01پستول 30بورمعہ 5روند،اسامہ سی01 پستول30 معہ 5 روند، یاسر سی01 پستول 30 بورمعہ4روند ،تھانہ مندرہ پولیس نے سعید اقبال سی01کلاشنکوف برآمدکرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :