
بحرین میں کورونا وائرس نے ایک اور شخص مار ڈالا
مملکت میں موذی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 ہو گئی، متاثرین کی گنتی 333 تک جا پہنچی
محمد عرفان
جمعرات 26 مارچ 2020
08:32

(جاری ہے)
جسے مرض کی تشخیص کے بعد ایک قرنطینہ مرکز بھیج دیا گیااور اسے چوبیس گھنٹے علاج معالجے کی تمام ضروری خدمات مہیا کی جارہی تھیں تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
مملکت میں اس وقت کرونا وائرس کے دو کے سوا باقی تمام مریضوں کی حالت مستحکم ہے۔ان دو کیسوں کی حالت تشویش ناک ہے اور انھیں انتہائی نگہداشت میں رکھا جارہا ہے۔قرنطینہ اور علاج کے مراکز میں کورونا کے تمام مریضوں کو علاج معالجے کی خصوصی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں اور ان کے وقتاً فوقتاً ٹیسٹ بھی لیے جا رہے ہیں۔ترجمان کے مطابق 190 متاثرہ افراد علاج معالجے کے بعد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ منامہ کے مضافاتی علاقے میں کورونا وائرس کے ایک مریض کا پتا چلنے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے مرض کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے اس علاقے کو آمد و رفت کے لیے بند کر دیا ہے۔واضح رہے کہ بحرینی حکومت نے25 فروری کو کرونا وائرس پھیلنے کے بعد ملک بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں اور جامعات کو بند کردیا تھا اور اس کے بعد مساجد میں نمازوں کی پابندی پر بھی عارضی پابندی لگا دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دوحہ پر حملہ کرنے سے 50 منٹ پہلے آگاہ کیا تھا‘ امریکی میڈیا کا انکشاف
-
آسٹریلیا کا سوشل میڈیا پر کم عمر افراد کے لیے نیا قانون نافذ ،16 سال سے کم عمر پر پابندی
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.