ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

جمعرات 26 مارچ 2020 12:25

سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا بھر میں لاک ڈائون کے باعث تیل کی طلب کم ہونا ہے۔

(جاری ہے)

سنگاپور میں جمعرات کو ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.5 فیصد کم ہوکر 24 ڈالر فی بیرل کے قریب رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 27 ڈالر فی بیرل کے قریب رہے۔

متعلقہ عنوان :