عثمان چوہدری نے ’’دہلی گیٹ‘‘ کا ٹیزراپنی آوازمیں ریکارڈ کروادیا

جمعرات 26 مارچ 2020 21:46

ّمانگا منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) اداکار عثمان چوہدری نے نئی اردو فلم’’دہلی گیٹ‘‘ کا ٹیزر اپنی آوازمیںریکارڈ کروا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس ٹیزرکی ریکارڈنگ گذشتہ دنوں مقامی سٹوڈیو میں کی گئی تھی۔اس فلم کے ہدائتکار ندیم چیمہ ہیں جبکہ اس کی کاسٹ میں اداکار جاوید شیخ،شمعون عباسی،شفقت چیمہ ،وسیم علی و دیگراداکار شامل ہیں اس فلم کو رواں برس ریلیز کیاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :