
کورونا وائرس کا خطرہ، امریکہ میں زیر حراست تارکین وطن نے اپنی رہائی کیلئے وفاقی عدالت میں اپیل دائر کردی
جمعرات 26 مارچ 2020 22:33
(جاری ہے)
سان فرانسسکو کی عدالت میں 13قیدیوں کی جانب سے دائر کئے گئے مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ امیگریشن جیلوں میں گنجائش سے زائد افراد کو رکھنے اور صفائی کی ناقص صورتحال کی وجہ سے تارکین وطن وبائی مرض کا زیادہ شکار ہوسکتے ہیں ،جس نے ملک بھر میں 900سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
انکے وکیل منوہر راجو نے کہا کہ تارکین وطن کو جیلوں میں نظر بندرکھنے اور انکی زندگیوںکو خطرے میں ڈالنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بنتی ہے۔ یہ ایک غیرمعمولی بحران ہے جو ہم سے فوری اقدامات کا تقاضاکرتا ہے اس سے قبل کے بہت زیادہ دیر ہوجائے ۔صحت کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگ اگر کورونا وائرس کی زد میں آتے ہیں تو وہ مزید سنگین بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.