ایران کوروناوائرس سے 157نئی اموات کا اعلان،مجموعی تعداد2234ہوگئی

جمعرات 26 مارچ 2020 22:33

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) ایران نے جمعرات کے روز نوول کوروناوائرس سے 157نئی اموات کا اعلان کیا ہے جس کے بعد دنیا کے بری طرح سے متاثرہ ممالک میں سے ایک میں ہلاکتوں کی سرکاری سطح پر تعداد2234ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں 2389نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد29406ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :