عالمی مہلک وباء کورونا کا مقابلہ قومی اتحاد اور ملی یکجہتی سے ہی ممکن ہے، نیر حسین بخاری
پیر 30 مارچ 2020 23:55
(جاری ہے)
نیر بخاری نے کہا کہ چیرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ملک و ملت کے بہترین مفاد میں دست تعاون بڑھایا ہے تاکہ مشترکہ کوششوں سے خطرناک وباء سے لوگوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ کرونا کا نشانہ کوئی ایک جماعت یا گروپ گروہ نہیں بلکہ پورا ملک ہے کرونا پھیلاؤ ملکی معیشت کے لئے خطرناک ترین ہے۔ انسانی بقا کی جنگ لڑنے کیلئے قوم کے ہر فرد کو قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ آزمائش کی گھڑی میں چینی حکومت کی طرف سے چھ ٹن امدادی سامان پر پوری پاکستانی قوم چینی حکومت اورعوام کی دل سے مشکور ہے، پوری قوم کو چینی دوستی پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وباء سے آگاہی اسکی روک تھام میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف افواج پاکستان پولیس اور میڈیا کا کردار قابل قدر اور قابل تحسین ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.