- قومی ادارے کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ وزیراعظم اٴْن سے لڑ رہے ہیں ، محمد علی درانی
ں*رلیمنٹ میں دونوں جانب بیٹھے تمام اراکین وزیراعظم کی غیرذمہ داری کا فوری نوٹس لیں د*ٹائیگرفورس بنانے کا مطلب یہ ہے کہ کورونا کی آگ سے گھرجلتا ہے تو جل جائے ، ہم پہلے کنواں کھودیں گے ۔وزیراعظم قوم کے بجائے کورونا وائرس کے ساتھ کھڑا ہے،سابق وفاقی وزیر کاوزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل
منگل 31 مارچ 2020 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدے کی ذمہ داریوںکے خلاف جنگ کررہا ہے ۔وزیراعظم اپنی قیادت میںقوم کو متحد کرنے کے بجائے انتشار پھیلا رہا ہے ۔
وزیراعظم کی تقاریرمیں حالات کے بارے میں استدلال سن کر خوف طاری ہوگیا ہے ۔یہ تقریر بتاتی ہے کہ ہم ایسی گاڑی میں سوار ہیں جس کا ڈرائیور نہ دیکھ سکتا ہے نہ سٴْن سکتا ہے ۔محمدعلی درانی نے کہا کہ قوم کی گاڑی ایسا شخص چلارہا ہے جو سوچنے سمجھنے سے محروم ہے ۔ عمران خان نے اپنے خطاب میں مودی کی تقریر کا غلط حوالہ دے کر پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کرائی ۔چاروں صوبے اور ملکی ادارے اس معاملے میں اپنی خاموشی سے مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہورہے ہیں جس کے نتیجے میں لاکھوں جانوں کے ضیاع کا سنگین خطرہ ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ ٹائیگرفورس بنانے کا مطلب یہ ہے کہ کورونا کی آگ سے گھرجلتا ہے تو جل جائے ، ہم پہلے کنواں کھودیں گے ۔وزیراعظم قوم کے بجائے کورونا وائرس کے ساتھ کھڑا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.