ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد کمی

بدھ 1 اپریل 2020 14:26

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد کمی
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون سے طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 39 سینٹ (1.6 فیصد556.66 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

متعلقہ عنوان :