ٹیکنو موبائل کے نئے موبائل فون Camon 15 نے دنیا کی سب سے بڑی فلپ بک متعارف کراکے ریکارڈ قائم کر لیا
پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کے حال ہی میں لانچ ہونے والے Camon 15 اسمارٹ فون نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مقبولیت کے بعد ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پیر 6 اپریل 2020 13:50
اپنی نوعیت کا یہ پہلاریکارڈ ہے جو کسی اسمارٹ فون کمپنی کے اپنے نام کیا ہے۔ یہ فلپ بک 64 پیجز پر مشتمل ہے اور ہر صفحہ (2.17*2.15) میٹر کا ہے۔ یہ فلپ بک مجموعی طور پر 5 sq میٹر پر محیط شاندار تصاو یر کا مجموعہ ہے۔
(جاری ہے)
Camon 15 48 MP کا کوارڈ کیمرہ اور 32MP POP UP سیلفی کیمرہ سے مزین ہے۔
جن میں اے ائی بیوٹی، میکرو کیمرہ لینز ،گوگل لینز، اور نائٹ موڈ کیمرہ شامل ہے ۔ Camon 15 میں خاص 2 CM میکرو لینز نصب کیا گیا ہے۔ جو اس قیمت میں ایک حیرت انگیز فیچر ہے۔ٹیکنو موبائل کے جنرل مینجر Creek Ma کا کہنا ہے کہ ٹیکنو بطور کمپنی ہمیشہ سے موبائل مارکیٹ میں نئے ٹرینڈ متعارف کرانے کے لئے کوشاں رہا ہے۔ اور ہم ترقی کی اس سفر کومذید کامیاب بنانے کے لئے پر امید ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.