گھرکی دہلیز پرامدادی راشن کی ترسیل کو یقینی بنایاجائے، شکیل قاسمی
پیر 6 اپریل 2020 17:36
(جاری ہے)
محمدشکیل قاسمی نے اپنے خطاب میں کہاکہ اشیائے ضروریہ کے بحران اور عوام کی امدادمیں تاخیر نے حکومتی دعووں کی قلعی کھول دی ہے،کروناوباکے پھیلنے کے خدشے اور عوام کے تحفظ وبچائو کی خاطر لاک ڈائون کے مخالف نہیں ہیں لیکن اس سے پہلے غریبوں کے گھروں میں راشن ڈالناانتہائی ضروری تھا، حکومتی پالیسی کے باعث جہاںغریب آبادیوں میں صورتحال ابتر ہوچکی وہیں سفید پوش طبقہ کے لوگ بھی پریشان ہوچکے ہیں، لوگوں کے گھروں میں جوراشن موجودتھاوہ ختم ہوچکاہے،دوسری جانب کاروباربندہیںبیشترخاندان ایسے ہیں جوحالات کے رحم وکرم پر ہیں،ایسے لوگوں کی دادرسی انتہائی ضروری ہے۔
اس موقع پر انہوں نے مرحوم چودھری جمیل خان کے ایصال ثواب کے فاتحہ خوانی اور مغفرت کے لئے دعاکی۔اس موقع پرادارے کے چیئرمین صوفی افتخار احمدمجددی نے کہاکہ العزیزمجددی فائونڈیشن اور گوشہء سکون یتیم خانہ ومفت اسکول اپنے ڈونرزکے تعاون اور اپنی مددآپ کے تحت اپنے اسکول کے طلباء کے تقریباً180گھرانوں میں امدادی راشن تقسیم کرچکے ہیں،مزید کے لئے راشن کی ضرورت ہے،خیر ادارے یاشخصیات تعاون کریں تاکہ انتہائی ضرورتمند خاندانوں کو فوری راشن مہیاکیاجاسکے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.