کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے ملک بھر میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں کہیں نظر نہیں آرہیں،سید مصطفی کمال
پیر 6 اپریل 2020 23:43
(جاری ہے)
افسوسناک امر یہ ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں رابطوں کا فقدان کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔
کروڑوں روپے ٹائیگر فورس کی شرٹس بنانے میں خرچ کردیے گئے لیکن کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے مسیحاں کو کرونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، حکومتی بے حسی کے باعث ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کرونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں، کچھ اپنی جانوں سے چلے گئیاور اکثر کرونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ پاک سر زمین پارٹی حکومتی ظلم اور نااہلی کی شدید مزمت کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو نا صرف فوری طور پر حفاظتی لباس، ساز و سامان، رہائش مہیا کی جائے بلکہ شہید ہوجانے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے اہل خانہ کی بہترین مالی معاونت کی جائے۔ چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے پی ایس پی ڈاکٹرز فورم کے عہدے داران سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاک سر زمین پارٹی پی ایس پی فانڈیشن کے تحت اپنی مدد آپ کے تحت ریلیف کا کام کر رہی ہے، الحمداللہ، ہم روزانہ ہزاروں خاندانوں کی عزت نفس مجروح کیئے بغیر راشن اور اشیائے ضرورت انکے گھروں کی دہلیز تک پہنچا رہے ہیں۔ مخیر حضرات زیادہ سے زیادہ تعاون کریں تاکہ ہم فلاح کے کام کو مزید وسعت دے سکیں اور خلق خدا کی خدمت کر کے اللہ تعالی کو راضی کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.