پارس قرنطینہ سنٹر میں انتظامی حکام کے دورے، زائرین کا سہولیات کی فراہمی پر بھرپور اعتماد کا اظہار
منگل 7 اپریل 2020 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ کئی زائرین کو ان کی ڈیمانڈ پر پرہیزی کھانا بھی فراہم کیا جارہا ہے جبکہ دیگر صارفین کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر فیصل ۱ٓباد محمد علی نے دیگر حکام کے ہمراہ منگل کو بھی پارس قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا اور وہاں موجود زائرین کیلئے مناسب سماجی فاصلے کے انتظامات چیک کئے۔
انہوں نے بعض افراد کی طرف سے ماسک نہ پہننے پر ان سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنائیں تاکہ ان کی اپنی اور دوسروں کی صحت کا تحفظ یقینی ہو۔انہوں نے جھنگ روڑ پر جی سی یونیورسٹی نیو کیمپس گرلز ہاسٹلز میں کورنٹائن کئے گئے زائرین کیلئے کھانے اور دیگر ضروری بنیادی سہولیات کی فراہمی کے عمل کوبھی چیک کیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ زائرین کو معمولی سی بھی شکایت نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کھانے کے معیار کا بھی جائزہ لیا اور واضح کیاکہ زائرین فیصل آباد میں مہمان ہیں جن کی سہولیات میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے قرنطینہ سنٹر میں پولیس سمیت دیگر محکموں کے سٹاف کی ڈیوٹی بھی چیک کی اور انہیں چوکس انداز میں فرائض انجام دینے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.