یو این ایچ سی آر بلوچستان حکومت کو کوویڈ۔19 کی وباء سے نمٹنے کیلئے 3 بڑے طبی آلات سے لیس رب ہال ہسپتال عطیہ کر رہی ہے ،ترجمان قیصر خان
منگل 7 اپریل 2020 18:14
(جاری ہے)
قیصر خان نے کہا کہ اس سے قبل یو این ایچ سی آر پاکستان کے چاروں صوبوں میں 28 بنیادی صحت کے مراکز کو صوبائی حکومتوں کو فراہم کر چکا ہے۔
انہوں نے وزیراعظم پاکستان کے کورونا کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت کے بروقت اور مثبت اقدامات کی وجہ سے اس وباء کو روکنے میں مدد ملی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ عوام احتیاتی تدابیر پر عمل کرکے اس وباء سے اپنے آپ اہلخانہ کو اور معاشرے کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اس وقت ملک میں افغان مہاجرین کے 54 کیمپ قائم ہیں، ان تمام کیمپوں میں ابھی تک کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا اور یو این ایچ سی آر کے تین ہزار رضا کار اس وباء کے نقصانات اور بچاؤ کے حوالے سے مہاجرین کو آگاہ کرنے میں مصروف عمل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.