افشاں لطیف نے اقراء کائنات کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانے میں درخواست دیدی
بدھ 8 اپریل 2020 01:53
(جاری ہے)
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اقراء کائنات بھوک اور پیاس کی وجہ سے جاں کی بازی ہار گئی، افشاں لطیف نے تھانے میں دائر کی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ مکروہ دھندے میں ملوث بااثر افراد نے اقراء کائنات کو اغواء کر کے حبس بے جا میں رکھا اس کو بھوکا ، پیاسا رکھا تاکہ وہ ان کے خلاف کسی قسم کا بیان نہ دے سکے جبکہ اقراء کائنات کی موت کے فوراً بعد کہا گیا تھا کہ اقراء کائنات کی موت زہر خوانی سے ہوئی ہے لیکن پوسٹ مارٹم رپورٹ نے جرائم پیشہ افراد کا پول کھول دیا ہے۔
افشاں لطیف کے مطابق کائنات کاشانہ اسکینڈل کی اہم گواہ تھی جسے سب نے ملکر ثبوت ختم کرنے کی نیت سے قتل کیا گیا۔ اس بات سے ثابت ہو گیا ہے کہ اقراء کائنات کو قتل کیا گیا ہے لہٰذا اقراء کائنات کے قتل میں ملوث بااثر افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے کارروائی عمل میں لائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.