مغربی یورپ کے لیے پاکستانی برآمدات کے حجم میں 1.88 فیصداضافہ
بدھ 8 اپریل 2020 12:53
(جاری ہے)
پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری2020ء تک کی مدت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں جرمنی، فرانس، بیلجئیم، نیدرلینڈ اورسوئٹزرلینڈکے لیے پاکستانی برآمدات کا حجم 2.327 ارب ڈالررہا،یہ حجمگزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1.88 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں جرمنی، فرانس، بیلجئیم، نیدرلینڈ اورسوئٹزرلینڈ کوپاکستانی برآمدات کاحجم 2.284 ارب ڈالر تھا۔
اعدادوشمارکے مطابق فروری 2020ء میں ان ممالک کوپاکستانی برآمدات کاحجم 292.505 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سال فروری کے مقابلے میں 7.39 فیصد زیادہ ہے، فروری2019ء میں ان ممالک کوپاکستانی برآمدات کاحجم 272.363 ارب ڈالررہاتھا۔گزشتہ مالی سال میں جرمنی، فرانس، بیلجئیم، نیدرلینڈ اورسوئٹزرلینڈکوبرآمدات سے ملک کومجموعی طورپر3.425 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.