ٹنڈو محمد خان میں ضرورت مند خاندانوں میں راشن بیگز کی تقسیم شروع کردی گئی ہے، سید قاسم نوید قمر
بدھ 8 اپریل 2020 21:16
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے راشن بیگز میں رکھی جانے والی اشیا کے معیار کی جانچ بھی کی۔
انہوں نے دالوں کے ناقص معیار پر ناراضگی کا اظہار کیا اور یوٹیلیٹی اسٹور ٹنڈو محمد خان انچارج کو ہدایت دی کہ وہ ان کی جگہ اعلی معیار کی دالیں اور دیگر اشیا رکھی جائیں۔ سید قاسم نوید قمر نے مزید کہا کہ حکومت سندھ ترجیحی بنیادوں پر ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لئے پرعزم ہے اور سندھ کے عوام کو حکومت پر اعتماد کرنا چاہئی'۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری طرح سے کوشش کر رہے ہیں کہ ضرورت مند خاندانوں تک رسائی حاصل کریں کیونکہ لاک ڈان نے ان کے لئے مشکلات پیدا کردی ہیں ، مخیر حضرات سے درخواست کرتے ہوئے انہوں نے ان سے کہا کہ وہ اس مشکل وقت میں آگے آئیں اور ضرورت مندوں اور مستحق لوگوں کی مدد کریں۔ وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ سید قاسم نوید قمر نے کہا کہ کورونا وائرس ایک وبائی بیماری ہے اور اس وائرس سے خود کو بچانے کے لئے ہمیں لاک ڈان کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے اور ہر ممکن حد تک سماجی روابط سے گریز کرنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.