ثقلین مشتاق کے میک اپ پر شعیب اختر اور شنیرا اکرم میں نوک جھوک، مداحوں نے خوب انجوائے کیا
بدھ 8 اپریل 2020 22:50
(جاری ہے)
شنیرا اکرم نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ قرنطینہ کے دوران کیا کر رہی ہیں۔
مگر قرنطینہ کے دوران میک اوور کی سرگرمیاں سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو کچھ خاص پسند نہ آئیں اور انہوں نے ٹوئٹر پر ثقلین مشتاق کا تمسخر اڑاتے ہوئے ’’دوسرا‘‘ کہا۔ جبکہ ایک انسٹاگرام کی پوسٹ بھی شیئر کر کے ناپسندیدگی کا لائٹر موڈ میں اظہار کیا تاہم اس پر متعدد مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا جس کے باعث انہوں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی۔ثقلین مشتاق تو شعیب اختر کے مذاق کو برداشت کر گئے لیکن شنیرا اکرم نے انہیں جواب دیا۔شنیرا اکرم نے انسٹاگرام پر شعیب اختر کی میک اپ والی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی حال ہی میں پوسٹ کی جانے والی تصویر جواب دیتے ہوئے پوچھتی ہوں کہ ہمارا میک اوور تو قرنطینہ کے باعث ہے لیکن یہ آپ کا کیا تھا اس کے ساتھ ہی انہوں نے دلچسپ ہیش ٹیگ سے واضح کیا کہ ’قرنطینہ کا اثر‘، ’گھروں میں تیز بال نہ پھینکیں‘، ’قرنطینہ کو الزام نہ دیں۔اس پوسٹ کو مداحوں نے خوب انجوائے کیا اور مزے مزے کے تبصرے کیے۔ماریہ جلال الدین نامی مداح نے کہاکہ بھابھی لے گئیں راولپنڈی ایکسپریس کی وکٹ۔ایک صارف نے لطف اندوز ہوتے ہوئے لکھا کہ ایسا لگتا ہے پچ کے باہر بھی کوئی مقابلہ ہے۔سلمان نامی صارف نے شنیرا اکرم کے میک اوور کو ناصر خان جان کہا۔مگر راولپنڈی ایکسپریس نے بھی شنیرا اکرم کو نہ چھوڑا اور مذکورہ تصویر پر کہا کہ یہ بہت برا فوٹو شاپ ہے میں اس سے کچھ بہتر کی امید کر رہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.