ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت سانگھڑ زون کے ذمہ داران کاویڈیو لنک اجلاس
تمام ذمہ داران وکارکنان اپنی استطاعت سے بڑھکر متاثرین لاک ڈان کی خدمت اپنا فرض سمجھ کر اداکریں،کنوینر ایم کیو ایم
جمعرات 9 اپریل 2020 00:06
(جاری ہے)
بدھ کے روز کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کرونا وائرس لاک ڈاون کے سبب ایم کیوایم سانگھڑزون کے زیراہتمام شہر کے مختلف حصوں میں جاری خدمت خلق فانڈیشن کی امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات معلوم کیں، اجلاس میں سانگھڑزون اور سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان نے امدادی سرگرمیوں کی مکمل تفصیلات اور آئندہ کے لائحہ عمل کو کنوینر ایم کیوایم کے سامنیپیش کیا۔
کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے سانگڑ زون میں موجود تمام ذمہ داران وکارکنان کو پابند کیا کہ اپنی استطاعت سے بڑھ کر متاثرین لاک ڈان کی خدمت اپنا فرض سمجھ کر اداکریں۔سانگھڑزون کے ذمہ داران نے بریفنگ میں امدادی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا منظم انداز میں خدمت خلق فانڈیشن کے رضاکار اور ایم کیوایم پاکستان کارکنان متاثرین لاک ڈان کے گھروں میں غذائی اجناس پہچانے میں مصروف ہیں اور یہ عمل انشااللہ لاک ڈان سے مکمل بحالی تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.