جاں بحق افراد کی تعداد 63ہوگئی ، مزید 248کیسز ، مجموعی تعداد 4322ہوگئی
572 افراد صحتیاب ،31 افراد کی حالت تشویشناک ہے،کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا بیان
جمعرات 9 اپریل 2020 13:18
(جاری ہے)
کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہلاکتیں اور 248 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ،24 گھنٹوں کے دوران2737 ، مجموعی طور پر 44896 ٹیسٹ کئے گئے۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں کرونا وائرس کے 102کیس رپورٹ ہوئے،پنجاب میں کرونا وائرس کے دوہزار 171 جبکہ سندھ میں ایک ہزار 36 کیس رپورٹ ہوئے۔
کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق خیبر پختونخواہ 560 ،بلوچستان میں 212کیس رپورٹ ہوئے،گلگت بلتستان میں 213 اور آزاد کشمیر میں 28 کیس رپورٹ ہوئے،سندھ مں 20 کے پی کے 20 پنجاب میں 17 جی بی 3 بلوچستان 2 اسلام آباد میں ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.