حکومت کا احساس پروگرام اپنے ناراض سپورٹرز کو نوازنے کا منصوبہ ہے‘امیر بہاد ر ہوتی
کرونا وائرس کے نام پر حکومت کروڑوں روپے کی امداد وصول کرچکی ہے لیکن ابھی تک عوام کو ایک پیسے کا ریلیف نہیں مل سکا
جمعرات 9 اپریل 2020 16:30
(جاری ہے)
حکومتی رہنماوں کے گھروں کے باہر بیروگار افراد نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔
صحت کارڈ کے فلاپ ڈرامے کے بعد اب راشن کارڈ بنائے جارہے ہیں۔عمران اور بزدار ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔وفاق میں عمران خان کی اور پنجاب میں عثمان بزدارکی کوئی سننے کو تیار نہیں۔اگر این ڈی ایم اے جیسا ادارہ نہ ہوتا تو کرونا وائرس خوفناک حد تک پھیل رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے بھی پاکستان میں کرونا کے پھیلائوکی وارننگ جاری کردی ہیں۔لیکن عمران حکومت پھر بھی ٹس سے مس ہونے کا نام نہیں لے رہی۔حکومت کو صرف چندہاور امداد لینے کی فکر کھائے جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.