اگلے ہفتے لاک ڈائون کا جائزہ لیکر آگے کا لائحہ عمل طے ہوگا، یاسمین راشد
ہمارے پاس روزانہ 500 سے 1000افراد کے ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت ہے، ترجمان بلوچستان حکومت ہم صوبے میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت پر کام کر رہے ہیں اورمختلف علاقوں میں ٹیسٹوں کی سہولت بڑھا رہے ہیں، اجمل وزیر
جمعرات 9 اپریل 2020 22:29
(جاری ہے)
اجمل وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کر رہے ہیں، کورونا کی صورتحال اب گھنٹوں کے حساب سے مانیٹر ہوتی ہے اور ہم صورتحال کا جائزہ لے کر ہی فیصلے کرتے ہیں۔
بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاکہ صوبے میں 76 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوچکے ہیں، جبکہ 3 ہزار سے زائد افراد کے ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔لیاقت شاہوانی نے کہا کہ ہمارے پاس روزانہ 500 سے 1000افراد کے ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔صوبے میں مکمل لاک ڈائون کے حوالے سے بات کرتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے بتایا کہ کورونا وائرس کے نہ پھیلنے کی بڑی وجہ لاک ڈائون ہے اور اس کے سبب صوبے میں خلاف ورزی پر گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.