فیصل آباد: حکومتی لاک ڈائون سے پولیس کے وارے نیارے ہوگئے
ایس ایچ اوز اپنے اختیارات پر خلاف ورزیاں کرنے والوں کو پیسے لے کر چھوڑنے لگے
جمعرات 9 اپریل 2020 22:40
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیس کو جیل انتظامیہ نے کورونا ٹیسٹ کے بغیر قیدی رکھنے سے منع کر رکھا ہے، ایس ایچ اوز ملزمان کو تھانوں میں رکھنے کی بجائے شخصی ضمانتیں لے کر رہا کرنے لگے، شخصی ضمانت کے ساتھ ساتھ پولیس پیسے وصول کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے حکم پر 16 مارچ سے شروع آپریشن میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر صوبے بھر میں 11 ہزار 153 ایف آئی آرز درج کی گئیں، صوبہ بھر میں 1 ہزار490 ناکوں پر 87 ہزار 935 گاڑیوں، 1 لاکھ 94 ہزار 698 موٹر سائیکلوں اور 4 لاکھ 24 ہزار 999 شہریوں کو چیک کیا گیا، 9لاکھ 68 ہزار 894 شہریوں کو وارننگ، 19 ہزار 205 سے سکیورٹی بانڈزاور 19 ہزار464 شہریوں کو قانون شکنی پر گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں تباہی مچانے والا کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے، اب تک یہ وائرس سی63افراد کی زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4207 ہوگئی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.